• news

پی ایس ایل :ایل ڈبلیو ایم سی کے  سینکڑوں ورکرز2شفٹوں میں تعینات

لاہور(خبرنگار) لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی پاکستان سپر لیگ 9کے دوران شائقین کو صاف ستھرا ماحول فراہم کرنے کیلئے خصوصی اقدامات کر رہی ہے۔لاہور میں ہونیوالے میچز سے قبل قذافی سٹیڈیم میں انکلیوژرز کی صفائی دھلائی کا سلسلہ جاری ہے۔ایل ڈبلیو ایم سی کے 355  ورکرز، 5 سے زائد واشرز، منی ڈمپرز دو شفٹوں میں تعینات کر دئیے گئے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن