• news

منشیات فروش گرفتار6کلوسے زائد چرس برآمد

 لاہور(نامہ نگار) باغبانپورہ پولیس نے بین الاضلاعی منشیات فروش عبدالرزاق کو گرفتار کر کے ملزم عبدالرزاق سے لاکھوں روپے مالیت کی 6 کلو سے زائد چرس برآمد کر لی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن