فیروز والہ : ٹریفک حادثات‘2افراد ہلاک ‘3زخمی
فیروزوالہ (نامہ نگار) کھوڑی سٹاپ کے قریب تیزرفتار گاڑی کی موٹرسائیکل کوٹکر حادثہ کے نتیجہ میںنوجوان جاں بحق ہو گیا۔تاحال شناخت نہ ہوسکی ۔کالا خطالی روڈ پر تیز رفتار کار بے قابو ہو کر الٹ گئی ‘ نوجوان گلفام ہلاک ہو گیا۔جی ٹی روڈ پر دو موٹر سائیکلیں ٹکرانے سے تین افراد زخمی ہو گئے۔