ہالینڈ میں ڈرائیونگ کرتے ہوئے سر کھجانے پر380یورو جرمانہ
ایمسٹرڈیم (این این آئی )ہالینڈ میں ایک شخص کو گاڑی چلاتے سر کھجانے کی پاداش میں 380 یورو جرمانہ ہوگیا۔ شہری ٹم ہانسن کو ڈرائیونگ کرتے موبائل فون پر گفتگو کرنے پر ہرجانہ بھرنے کا نوٹس ملا تو یہ دیکھ کر وہ حیران رہ گیا۔