• news

امریکہ جانے والی پرواز کو کیڑوں کی وجہ سے واپس اتار لیا گیا

ایمسٹرڈیم (این این آئی)نیدرلینڈز کے شہر ایمسٹرڈیم سے امریکی ریاست ڈیٹرائٹ کے لیے اڑنے والی ایک پرواز کو اوور ہیڈ بِن پر رکھے بیگ سے مسافر پر گرنے والے کیڑوں کے سبب واپس اتار لیا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن