جمہوریت بچاؤ ‘جماعت اسلامی نے اہم قدم اٹھا لیا، آل پارٹیز کانفرنس طلب
اسلام آباد(خبرنگار)جمہوریت بچاؤ کانفرنس جماعت اسلامی نے اہم قدم اٹھا لیا جماعت اسلامی نے جمہوریت کے بچاو کیلئے آل پارٹیز کانفرنس طلب کرلی آل پارٹیز کانفرنس 25 فروری اسلام آباد میں منعقد ہوگی کانفرنس میں امیر جماعت اسلامی سراج الحق شریک ہونگے جماعت اسلامی نے تمام جماعتوں کو باضابطہ دعوت نامہ بھیج دیاکانفرنس کا مقصد جمہوریت کا بچاو ہیامیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی تمام سیاسی جماعتوں سے اپیل کرتاہوں ملک میں حقیقی جمہوریت کے قیام کے لیے آگے بڑھیں 2024کے انتخابات ملکی تاریخ کے آلودہ،بدنام اور متنازع ترین الیکشن تھیپی ٹی آئی سمیت تمام متاثرہ سیاسی جماعتوں سے رابطے کررہے ہیں کمشنر راولپنڈی کے انکشافات ہمارے موقف کی تائید ہیں،امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ کمشنر کی طرح مزید ضمیر جاگ گئے تو دھاندلی کرنے والے کدھرجائیں گیکمشنر کا بیان خراب دیگ کا چاول ہے۔