• news

پیپلز پارٹی واحد جماعت جس نے تمام تر تحفظات کے باوجود انتخابی نتایج کو تسلیم کیا:میاں ایوب 

لاہور(نامہ نگار)پیپلز پارٹی پنجاب کے نایب صدر اور سابق مشیر وزیر اعظم میاں محمد ایوب نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی واحد سیاسی جماعت ہے کہ جس کی قیادت نے تمام تر تحفظات کے باوجود انتخابی نتایج کو تسلیم کرتے ہوے جو لوگ اپنی جیت کا دعوی کررہے تھے ان کو وفاق میں حکومت بنانے کی دعوت دی کیونکہ پیپلز پارٹی یہ چاہتی ہے ۔کہ موجودہ جمہوری سسٹم نہ صرف آگے بڑھے بلکہ سیاسی عدم استحکام کی کیفیت کا خاتمہ بھی ممکن ہو۔

ای پیپر-دی نیشن