• news

راناتنویرحسین کی ودیگرکے ہمراہ نوید بگاڈوگر ڈوگر ،ملک فاروق ڈوگر کی وفات پر تعزیت

فیروزوالہ( نامہ نگار) سابق وفاقی وزیرتعلیم ونومنتخب رکن قومی وصوبائی اسمبلی راناتنویرحسین نے کہا ہے کہ دنیا فانی ہے ایک دن سب نے اسے چھوڑجانا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے لیگی کارکنان نوید بگا ڈوگراورملک فاروق ڈوگرکی اقامت گاہ پر مرحومین کی اقامت گاہ پر ایصال ثواب کے بعدصحافیوں سے گفتگو کے دوران کیا۔اس موقع پر ان کے ہمراہ پیر محمد اشرف رسول ،چوہدری محمود اخترگورائیہ بھی  موجودتھے۔ حاجی طارق محمود ،انکے اہلخانہ کے غم ودکھ میں برابر کے شریک ہیں۔ مالک کائنات مرحومین کے درجات بلند فرمائے۔

ای پیپر-دی نیشن