شاہ سلمان مرکز کی یوکرائنی عوام کے لیے ساتواں امدادی طیارہ پولینڈ پہنچ گیا
وارسا(آئی ا ین پی ) سعودی عرب کی جانب سے یوکرین کے لیے ساتواں امدادی طیارہ پولینڈ کے ہوائی اڈے پر پہنچ گیا۔ شاہ سلمان امدادی مرکز کی جانب سے یوکرینی عوام کے لیے امدادی مہم کا سلسلہ جاری ہے۔