• news

لاہور ‘ سکھر، فیصل آباد میں غیر قانونی سمز اور غیر لائسنس یافتہ آئی ایس پیز پر پی ٹی اے کے چھاپے 

اسلام آباد (نمائندہ نوائے وقت)سکھر، لاہور اور فیصل آباد میں پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے زونل دفاتر نے فیڈرل انویسٹی گیش ایجنسی (ایف آئی اے) کے ساتھ مل کر غیر لائسنس یافتہ آئی ایس پیز اور سموں کی غیر قانونی ایکٹیویشن میں ملوث فرنچائزز پر متعدد چھاپے مارے۔

ای پیپر-دی نیشن