مشرق وسطی میں قیام امن کا حل آزاد فلسطینی ریاست کا قیام ہے:سعودی وزیر خارجہ
ریاض (اے پی پی)سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا ہے کہ مشرق وسطی میں مستقل بنیادوں پر قیام امن کا واحد حل آزاد و خود مختار فلسطینی ریاست کا قیام ہے۔نخ امن کانفرنس 2024 میں غزہ پٹی میں متاثرین کی موجودہ صورتحال کی جانب نشاندہی کرتے ہوئے کہا غزہ کی پٹی میں درپیش انسانی المیے پر توجہ دینے کی ضرورت ہے۔