• news

ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز  عمرہ کی ادائیگی کے لئے چلے گئے

 اسلام آباد (وقائع نگار)ڈپٹی کمشنر عرفان نواز میمن چھٹی پر چلے گئے عمرہ کی ادائیگی کے لئے بیرون ملک جانے کی چھٹی منظورکر لی گی ہے ان کی عدم موجودگی میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر رانا وقاص کو ڈپٹی کمشنر کا چارج دیدیا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن