• news

نظام المدارس     علوم شریعہ  کے  سالانہ امتحانات  کا آغاز

لاہور ( خصوصی نامہ نگار )نظام المدارس پاکستان کے زیر اہتمام علوم شریعہ میں سیکنڈری سے ایم اے تک کے سالانہ امتحانات 2024 کا آغاز ہوگیا ہے، ہزاروں طلبا و طالبات امتحانات دے رہے ہیں۔ کنٹرولر امتحانات علامہ عین الحق بغدادی نے کہا  تمام امتحانی سنٹرز کی آن لائن مانٹیرنگ کر رہے ہیں۔ پرچہ جات کی تیاری اور امتحانی سنٹرز تک فراہمی کا  فول پروف نظام اختیار کیا گیا ہے۔ امتحانی نظام میں شفافیت سے معیار تعلیم میں بہتری لائی جا سکتی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن