• news

 خیبر پی کے کی صوبائی نشست پی کے40 میں دوبارہ گنتی میں ن لیگی امیدوار کامیاب

 پشاور (این این آئی)خیبر پی کے کی صوبائی اسمبلی کی نشست پی کے 40 میں 173 پولنگ اسٹیشنز کی دوبارہ گنتی مکمل کرلی گئی۔دوبارہ گنتی کے بعد مسلم لیگ ن کے سردار شاہ جہان یوسف کامیاب قرار پائے ہیں اس حوالے سے پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار شکور لغمانی نے دوبارہ گنتی کی درخواست دی تھی۔

ای پیپر-دی نیشن