جناح ہاؤس حملہ، جلاؤ گھیراؤ کیس: 230 میں سے 16 ملزموں کی ضمانتیں منظور
لاہور(خبرنگار)انسداددہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید چدھڑ نے نو مئی کو گلبرگ میں پولیس کی گاڑیاں جلانے کے کیس میںڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر پراسیکیوٹر کو دلائل دینے کیلئے21 فروری تک مہلت دے دی۔ ڈاکٹر یاسمین راشد پر عوام کو فسادات پر اکسانے اور بغاوت کا الزام ہے۔