• news

سندھ ہائیکورٹ نے آئی جی جیل  منور شاہ کی تقرری کالعدم قرار دیدی

 کراچی (آئی این پی ) سندھ ہائیکورٹ نے آئی جی جیل خانہ جات منور علی شاہ کی تقرری کالعدم قرار دے دی۔ سندھ ہائیکورٹ میں آئی جی جیل خانہ جات منور شاہ کی تقرری کے خلاف دائر درخواست پر سماعت ہوئی۔

ای پیپر-دی نیشن