• news

فرمودہ اقبال

 قرآن حکیم فکر کے مقابلے میں عمل پر زیادہ زور دیتا ہے۔ مسلمانوں نے اپنے تمدن کے ابتدائی دور میں اس زاویۂ نگاہ کو ترقی دی اور علماء و صوفیا نے دین و ایمان کی اساس باطنی وجدان پر رکھی، لیکن آج کا انسان جدید تعلیم کے زیر اثر احوال باطنی کو شکست و شبہ کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔ 
(کتاب افکار اقبال (مصنف ڈاکٹر جاوید اقبال) 

فرمان اقبال

فرمان اقبال

ای پیپر-دی نیشن