لاہور لٹریری فیسٹیول کی ابتدائی تقریب پرسوں الحمراء میں ہوگی
لاہور(لیڈی رپورٹر)لاہور لٹریری فیسٹیول انتظامیہ نے ایل ایل ایف کے سہ روزہ تقریبات کا شیڈول جاری کردیا۔افتتاحی تقریب میں چیئرمین ایل ایل ایف اقبال زیڈ احمد ابتدائی کلمات ادا کرینگے جو کہ 23فروری بروز جمعہ کو دوپہر اڑھائی بجے الحمراء آرٹس کونسل میں منعقد ہوگی۔