• news

 60 سالہ خاتون کومبینہ طور  پر گلا دبا کر قتل کر دیا 

لاہور(نامہ نگار)فیکٹری ایریا کے علاقے قادری کالونی میں خاتون کو مبینہ طور پر گلا دبا کر قتل کر دیا گیا‘ شناخت 60 سالہ مریم زوجہ دوست محمد کے نام سے ہوئی ہے۔پولیس نے شواہد اکٹھے کرکے نعش مردہ خانے منتقل کر کے تفتیش شروع کردی ہے۔پولیس کے مطابق ورثاء نے الزام عائد کیا ہے کہ مریم کو گلا دبا کر قتل کیا گیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن