ایف بی آر ٹیکس نظام میں ادھوری اصلاحات کے تجربات بند کرے‘حبیب الرحمن
لاہور( کامرس رپورٹر)ٹیکس ایجوکیشن اینڈ لرننگ کے چیئرمین قاری حبیب الرحمن زبیری نے کہا ہے کہایف بی آر ٹیکس نظام میں ادھوری اصلاحات کے تجربات بند کرے ہر حکومت آنے پر ایف بی آر میں اصلاحات کا شوروغوغہ ہوتا ہے نتیجہ کوئی نہیں نکلتا۔