• news

چیئرمین پی ٹی آئی پی کے بعد مخصوص نشستوں کے نامزد امیدواروں کی دستبرداری 

پشاور (نوائے وقت رپورٹ) چیئرمین پی ٹی آئی پی کے بعد مخصوص نشستوں کے نامزد امیدواروں نے بھی دستبرداری کا اعلان کر دیا۔ پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز کی متعدد امیدواران مخصوص نشستوں سے دستبردار ہو گئیں۔ 

ای پیپر-دی نیشن