کتاب ہدایت
شروع اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
اے ایمان والو! جب تم نشے میں مست ہو نماز کے قریب بھی نہ جاؤ‘ جب تک کہ اپنی بات کو سمجھنے نہ لگو اور جنابت کی حالت میں جب تک کہ غسل نہ کر لو‘ ہاں اگر راہ چلتے گزر جانے والے ہو تو اور بات ہے … (جاری)
سورۃ النساء (آیت :43 )