والد کے پرنس چارمنگ کہنے پر بلاول پہلے حیران ہوئے پھر مسکرا دئیے: ویڈیو وائرل
اسلام آباد (این این آئی)آصف زرداری کی جانب سے بیٹے کو پرنس چارمنگ کہنے پر بلاول بھٹو پہلے حیران ہوئے اور پھر مسکرا دئیے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے اور صارفین دلچسپ تبصرے کر رہے ہیں۔