• news

 زرداری، نواز شریف، یوسف رضا گیلانی اور دیگر کے خلاف توشہ خانہ گاڑیوں کے ریفرنس میں سماعت بغیر کارروائی ملتوی

 اسلام آباد (وقائع نگار) احتساب عدالت میں زیر سماعت آصف ذرداری،  نواز شریف، یوسف رضا گیلانی اور دیگر کے خلاف توشہ خانہ گاڑیوں کے ریفرنس میں سماعت بغیر کارروائی ملتوی کر دی گئی۔ عدالت نے ملزم کی حاضری لگانے کے بعد سماعت13 مارچ تک کیلئے ملتوی کر دی۔

ای پیپر-دی نیشن