• news

 سائفر، توشہ خانہ کیسز میں بانی پی ٹی آئی بشریٰ بی بی کی اپیلوں پر اعتراضات عائد 

اسلام آباد (وقائع نگار) بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی سائفر اور توشہ خانہ کیسز میں سزا کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر اپیلوں پر اعتراضات عائد  کر دیئے۔ وکلا رجسٹرار آفس کے اعتراضات  دور کرکے اپیلیں دوبارہ فائل کریں گے۔

ای پیپر-دی نیشن