• news

لسبیلہ: ماحولیاتی نمونے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے: وزارت صحت 

اسلام آباد (نیٹ نیوز) وفاقی وزارت صحت کے ترجمان نے کہا ہے کہ بلوچستان کے ضلع لسبیلہ میں ماحولیاتی نمونے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔ ترجمان وزارت صحت نے کہا ہے کہ پولیو وائرس ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل ہو رہا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن