• news

شیر گڑھ کے نوجوان کی لاہور میں گھریلو جھگڑے پر خود کشی 

لاہور+ شیر گڑھ( نامہ نگار) شیر گڑھ کے22 سالہ نوجوان نے لاہورمیں گھریلو جھگڑے پر خود کشی کر لی ‘شیر گڑھ کے موضع حسین گڑھ کا علی وقار لاہور  میں ملازمت کرتا تھا‘ گزشتہ رات والدین سے ٹیلی فونک جھگڑا ،ڈانٹ ڈپٹ ہوئی جس پر دلبرداشتہ ہوکر رہائشی مکان کے پنکھے کیساتھ کپڑا باندھ کر پھانسی لے لی ۔

ای پیپر-دی نیشن