• news

نواز شریف کے حق میں ریلی ‘پولیس اہلکاروں پر تشدد‘جلائو گھیرائو کیس ملزم پیش ‘دلائل مکمل کرنے کا حکم

لاہور(خبرنگار)انسداد دہشت گردی عدالت کے جج محمد نوید اقبال نے میاں نواز شریف کے حق میں ریلی میں پولیس اہلکاروں پر تشدد اور جلائو گھیرائو کیس میں آج پراسیکیوشن کو دلائل مکمل کرنے کا حکم دیدیا،لیگی رہنما ملک سیف کھوکھر ،ملک افضل کھوکھر ، شفیع کھوکھر اور عرفان شفیع کھوکھر سمیت دیگر عدالت پیش ہوئے،ملزمان کے وکلا نے بریت کی درخواستوں پر دلائل مکمل کر رکھے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن