• news

پیپلز پارٹی، ن لیگ ،ایم کیو ایم کی سیاسی جان اقتدار کے طوطے میں ہے:قیصر شریف

 لاہور(خصوصی نامہ نگار)جماعت اسلامی کے ترجمان قیصر شریف کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی، ن لیگ اور ایم کیو ایم کی سیاسی جان اقتدار کے طوطے میں ہے۔ان خیالات کا اظہار جماعت اسلامی کے ترجمان قیصر شریف نے جاری کیے گئے بیان کیا۔ان کا کہنا ہے کہ جماعت اسلامی نے سب سے زیادہ ٹکٹ یوتھ کو دئیے، انتخابات میں مسلسل دھاندلی کے بعد نتائج پر یوتھ افسردہ ہے۔ ملک بھر میں جماعت اسلامی کا مینڈیٹ چوری ہوا۔ دھاندلی اور جھرلو پر خاموش نہیں رہیں گے۔ 

ای پیپر-دی نیشن