لاکھوں مالیت کا سامان آتش بازی برآمد‘ 2ملزم گرفتار
لاہور(نامہ نگار) موچی گیٹ اور اکبری گیٹ پولیس نے آتش بازی کی فروخت کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران دو ملزمان عمران اور اظہر کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے لاکھوں مالیت کی آتش بازی کا سامان برآمدکر کے مقدمات درج کر لئے ہیں۔