امارات میں 30 روزے، آغاز 12 مارچ سے ہونے کا امکان
ابوظہبی (نوائے وقت رپورٹ) متحدہ عرب امارات میں رواں برس رمضان کے 30 روزے ہونے کا امکان ہے جبکہ حکومت کی جانب سے عید کی تعطیلات کا اعلان بھی کر دیا گیا۔ ماہرین فلکیات کے بقول ممکنہ طور پر متحدہ عرب امارات میں پہلا روزہ 12 مارچ کو ہو گا ۔