• news

خیبر  پی کے کی نگران حکومت نے  آئندہ   4ماہ کا بجٹ تیار کر لیا: محکمہ خزانہ

پشاور(آئی این پی)خیبر  پی کے کی نگران حکومت نے آئندہ 4ماہ کا بجٹ تیار کر لیا، محکمہ خزانہ  احمد رسول بنگش کے مطابق بجٹ یکم مارچ سے 30جون 2024تک کیلئے تیار کیا گیا ہے 4ماہ کے بجٹ کا تخمینہ 560ارب روپے لگایا گیا ہے۔ موجودہ بجٹ کی مدت 29فروری کو ختم ہو جائے گی۔

ای پیپر-دی نیشن