• news

 برائلر گوشت کی قیمت میں  15روپے  کلو اضافہ

لاہور( کامرس رپورٹر)شہر میں گزشتہ روز پرچون سطح پر فی کلو برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت 15روپے اضافے سے634روپے ،زندہ برائلر مرغی کی قیمت 10روپے اضافے سے437روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت239روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی۔

ای پیپر-دی نیشن