• news

نگران حکومت نے آزادی اظہار رائے کیلئے اقدامات اٹھائے، مرتضیٰ سولنگی 

اسلام آباد (خبرنگارخصوصی) نگران وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات و پارلیمانی امور مرتضیٰ سولنگی نے جمعہ کو یہاں پارلیمنٹ ہائوس کی پریس گیلری کا دورہ کیا اور صحافیوں سے فرداً فرداً ملاقات کی۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا  نگران حکومت نے آزادی اظہار رائے کے تحفظ کے لئے بھی اقدامات اٹھائے۔

ای پیپر-دی نیشن