سپریم کورٹ میں لیاقت چٹھہ کے الزامات پر بنائی الیکشن کمشن کمیٹی چیلنج
اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) سپریم کورٹ میں عام انتخابات کے نتائج اور سابق کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ کے الزامات پر بنائی گئی الیکشن کمیشن کمیٹی کو چیلنج کردیا گیا ہے۔ چیف الیکشن کمشنر اور ممبر الیکشن کمشن کی تعیناتی کو بھی سپریم کورٹ میں چیلنج کیا گیا۔