• news

بلال بھٹو سمیت پیپلز پارٹی کے منتخب ارکان کی نااہلی کیلئے دائر درخواست پر فریقین سے دلائل طلب

لاہور (خبر نگار) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس فیصل زمان خان نے بلال بھٹو زرداری سمیت پیپلز پارٹی کے منتخب اراکین کی نااہلی کیلئے دائر درخواست پر فریقین سے دلائل طلب کرلئے،عدالت نے دستاویزات لف کرنے کی درخواست منظور کرلی،بیرسٹر مختار احمد نے موقف اپنایا پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین کی الیکشن کمیشن میں رجسٹریشن غیر قانونی ہے ۔

ای پیپر-دی نیشن