• news

 اسلام آباد میں امن و امان یقینی بنانے کیلئے سکیورٹی سخت کر دی گئی

اسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹر سے) کیپیٹل سٹی پولیس آفیسر ڈاکٹر اکبر ناصر خاں کیاحکامات پر روشنی میں اسلام آبادپولیس نے وفاقی دارلحکومت میں امن و امان کی صورتحال کو یقینی بنانے کے لئے سیکیورٹی سخت کر دی۔ پولیس کے چاک و چوبند دستے ہائی سکیورٹی زون میں  الرٹ ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن