• news

 ٹاور حملہ کیس میں 4 ملزمان کی عبوری ضمانتوں میں 7 مارچ تک توسیع

لاہور (خبر نگار)انسداد دہشت گردی عدالت کے جج محمد نوید اقبال نے نو مئی عسکری ٹاور حملہ کیس میں 4 ملزمان کی عبوری ضمانتوں میں 7 مارچ تک توسیع کر دی،عدالت نے آئندہ سماعت پر تفتیشی افسر سے رپورٹ طلب کر لی۔

ای پیپر-دی نیشن