• news

 شیخوپورہ سے دو آزاد ارکان طیب راشد سندھو سرفراز ڈوگر کی عبوری ضمانتوں میں توسیع 

لاہور (خبر نگار)سپیشل جج اینٹی کرپشن ارشد حسین بھٹہ نے فراڈ اور دھوکہ دہی کے مقدمے میں شیخوپورہ سے دو پی ٹی آئی حمایت یافتہ آزاد صوبائی ارکان طیب راشد سندھو اور سرفراز ڈوگر کی عبوری ضمانتوں میں یکم مارچ تک توسیع کر دی،عدالت نے ملزمان کی حاضری معافی کی درخواست منظور کر لی۔

ای پیپر-دی نیشن