• news

  زرداری کی زیر صدارت بلوچستان کے ارکان کا اجلاس ، پی پی کی مکمل حمایت کا اعلان 

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)سابق صدر آصف علی زرداری کی صدارت میں بلوچستان اسمبلی کے اراکین کا زرداری ہاؤس میں اجلاس ہوا،اجلاس میں ایم پی اے عبدالمجید بادینی نے بھی شرکت کی ،اجلاس میں بلوچستان میں حکومت سازی پر تبالہ خیال کیا گیا ، اجلاس میں شامل تمام اراکین صوبائی اسمبلی نے حکومت سازی کے حوالے سے پاکستان پیپلز پارٹی کی مکمل طور پر حمایت کا اعلان کیا۔

ای پیپر-دی نیشن