• news

منہاج القرآن انٹرنیشنل کے زیراہتمام شب برأت پر دعائیہ تقریب آج ہو گی

لاہور ( خصوصی نامہ نگار ) منہاج القرآن انٹرنیشنل کے زیراہتمام شب برأت کے بابرکت موقع پر دعائیہ تقریب آج شب بعد نماز عشا جامع شیخ الاسلام ماڈل ٹاؤن میں انعقاد پذیر ہو گی۔بانی و سرپرست تحریک منہاج القرآن شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری ویڈیو لنک پر خصوصی خطاب کریں گے۔ ملک کے معروف قاری تلاوت کلام پاک اور ثنا خوان بارگاہ رسالت مآبؐ میں گلہائے عقیدت پیش کریں گے۔ 

ای پیپر-دی نیشن