• news

ائیر چیف مارشل (ر) حکیم اللہ فوجی اعزاز کے ساتھ شیخ کلی میں سپرد خاک

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) ایئر چیف مارشل (ریٹائرڈ) حکیم اللہ طویل علالت کے بعد 88 برس کی عمر میں بروز جمعہ، پاکستان ایئر فورس ہسپتال اسلام آباد میں خالق حقیقی سے جا ملے۔ سابق ائیر چیف کو پورے فوجی اعزاز کے ساتھ چارسدہ میں واقع ان کے آبائی گاؤں شیخ کلی میں سپرد خاک کیا گیا۔ پاک فضائیہ کے ایک چاق و چوبند دستے نے ان کو سلامی پیش کی۔

ای پیپر-دی نیشن