نئے ارکان قومی اسمبلی کو رہائشگاہیں الاٹ کرنے کیلئے سابق کو خالی کرانے کیلئے نوٹس جاری
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) نئے ارکان قومی اسمبلی کو رہائشگاہیں الاٹ کرنے کیلئے سابقہ ممبران اسمبلی سے پارلیمنٹ لاجز کو خالی کرانے کیلئے نوٹس جاری کر دیئے گئے ہیں۔ رہائش گاہ خالی نہ کرنے پر آپریشن کیا جائے گا۔