مسلم لیگ (ن) کا پنجاب کابینہ مرحلہ وار تشکیل دینے کا فیصلہ
لاہور (نوائے وقت رپورٹ) مسلم لیگ (ن) نے پنجاب کابینہ مرحلہ وار تشکیل دینے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق پہلے مرحلے میں 15 ممبران اسمبلی کو وزارتیں دی جائیں گی۔ دوسرے مرحلے میں مزید 7 وزراء حلف اٹھائیں گے۔