• news

پنجاب اسمبلی کے باہر سے  5 مشکوک افراد گرفتار

لاہور (نیٹ نیوز) پولیس نے پنجاب اسمبلی کے باہر سے 5 مشکوک افراد کو حراست میں لے لیا، جو اسمبلی میں داخل ہونے کی کوشش کر رہے تھے۔ پولیس نے بتایا کہ مشکوک افراد نے پنجاب اسمبلی میں داخل ہونے کی کوشش کی اور انہوں نے خود کو حساس ادارے کا افسر ظاہر کیا تھا۔

ای پیپر-دی نیشن