دادو: درختوں کی غیر قانونی کٹائی کیس میں ملزموں کو شجرکاری کا حکم
دادو (نیٹ نیوز) دادو میں جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت نے درختوں کی غیر قانونی کٹائی کے مقدمے کا فیصلہ سنا دیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ دادو نے درختوں کی غیر قانونی کٹائی کے کیس میں تین ملزموں کو سزا سنائی۔