ہائیکورٹ: راسخ الٰہی و دیگر کی ضمانتیں منسوخ کرانے کی درخواستوں پر سماعت پرسوں ہوگی
لاہور(خبرنگار)لاہور ہائیکورٹ، راسخ الٰہی و دیگران کی ضمانتیں منسوخ کروانے کی درخواستیں سماعت کے لیے مقرر ،جسٹس شہرام سرور چوہدری کی سربراہی میں دو رکنی بنچ 27 فروری کو درخواستوں پر سماعت کرے گا ، درخواستوں میں موقف اپنایا گیا ہے کہ ٹرائل کورٹ نے راسخ الٰہی و دیگران کی عبوری ضمانتیں قانون کے منافی منظور کیں۔