• news

سرگودھا،قرضہ کے بوجھ و گھریلو حالات سے دلبراشتہ نوجوان کی خودکشی

سرگودھا(نمائندہ خصوصی)قرضہ کے بوجھ اور گھریلو حالات سے دلبراشتہ نوجوان نے موت کو گلے لگا لیا جس کی خودکشی کرنے پر نعش ضروری کارروائی کے بعد ورثا کے سپرد کر دی گئی۔تفصیلات کے مطابق سرگودھا ریجن کے علاقہ چشمہ میں ہڈالی کے مقیم نوجوان محمد تاج نے قرضہ کے بوجھ اور گھریلو حالات سے دلبرداشتہ ہو کرخودکشی کرلی جس کی نعش کو ضروری کارروائی کے بعد ورثا کے سپرد کر دیا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن