• news

امریکہ  نے روسی اپوزیشن رہنما کی  نعش والدہ کے حوالے کر دی  

ماسکو(این این آئی)روسی اپوزیشن رہنما الیکسی ناولنی کی لاش ان کی والدہ کے حوالے کر دی گئی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اس حوالے سے روسی اپوزیشن رہنما الیکسی ناولنی کی بیوہ نے نعش کی حوالگی کا مطالبہ کیا تھا۔امریکی صدر جوبائیڈن نے رواں ہفتے روس کی جیل میں پراسرار طور پر فوت ہونے والے اپوزیشن رہنما الیکسی ناولنی کی بیوہ اور بیٹی سے ملاقات بھی کی تھی۔

ای پیپر-دی نیشن