• news

پاک فوج ہی ملکی سلامتی کی ضامن ہے:چوہدری شوکت منیر 

گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی)سا بق صوبائی رہنماء آل پاکستان مسلم لیگ چوہدری شوکت منیر نے کہا ہے کہ ملک دشمن عناصر کی سازشوں نے ملک کو عدم استحکام میں مبتلا کر رکھا ہے۔ پاک فوج کے شانہ بشانہ ہونا ہو گا پاک فوج ہی ملکی سلامتی کی ضامن ہے قوم کے بچے بچے کو ملکی مفاد میں اپنا اپنا کردار ادا کرنا ہو گا۔سٹیک ہولڈرز متحد ہو کر غیر ملکی قوتوں کا منصوبہ ناکام بنا دیں ۔

ای پیپر-دی نیشن